کوئٹہ ، قمبرانی روڈ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
کوئٹہ ‘ قمبرانی روڈ کلی شمررزئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صدام حسین ولد محمد عظیم عمر 26سال جاں بحق ہو گیا واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مقتول کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا