مستونگ . پشکرم میں پر دل کراس پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دو موٹرسائیکل سوار افراد پر فائرنگ، ایک نوجوان جانبحق اور ایک زخمی

مستونگ . پشکرم میں پر دل کراس پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دو موٹرسائیکل سوار افراد پر فائرنگ، ایک نوجوان جانبحق اور ایک زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مستونگ:قومی شاہراہ پر پشکرم میں پر دل کراس پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دو موٹرسائیکل سوار افراد پر فائرنگ۔فائرنگ سے ایک نوجوان جانبحق اور ایک زخمی۔لاش اور زخمی کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائرنگ سے واحد بخش ولد گلزار لاشاری ساکن جیکب آباد جانبحق ہوگیا جبکہ جبکہ منورولد قربان لہڑی ساکن پڑنگ آباد زخمی ہوا ۔واقع زاتی رنجش کا شاخسانہ بتایا جاتاہے۔*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!