پشین، پولیو ورکر فائرنگ سے زخمی ، کوئٹہ منتقل

پشین، پولیو ورکر فائرنگ سے زخمی ، کوئٹہ منتقل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پشین، پولیو ویکسینٹر شیخ عبداللہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا جسے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا شیخ عبداللہ پولیو ڈیوٹی سے فارغ ہوکر گھر آرہے تھے، شیخ عبداللہ پولیو کے یو سی انچارج ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!