کوئٹہ ‘ چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ‘ چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص رحمت اللہ ولد نیاز محمد جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!