سردار اختر مینگل ‘ سیاسی جماعتوں‘ قبائلی عمائدین سمیت سب کامشکور ہوں جنہوں نے میری بازیابی کیلئے آواز بلند کی ‘ جان محمد گرگناڑی

سردار اختر مینگل ‘ سیاسی جماعتوں‘ قبائلی عمائدین سمیت سب کامشکور ہوں جنہوں نے میری بازیابی کیلئے آواز بلند کی ‘ جان محمد گرگناڑی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

وڈھ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسلر و قبائلی شخصیت میر جان محمد گرگناڑی نے اپنی بازیابی پر پارٹی قائد سردار اخترجان مینگل‘ سردار اسد اللہ مینگل ‘ بی این پی کی مرکزی و تحصیلی قیادت ‘ عوامی نیشنل پارٹی ‘ پشتونخوامیپ و سمیت دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں ‘ سراوان ‘ جھالاوان بلوچستان و سندھ کے سیاسی و قبائلی شخصیات ‘ عزیز و اقارب ‘ مینگل و گرگناڑی قبائل کے معتبرین ‘ علماءکرام اور تمام مکاتب فکر کی جانب سے اغواءکے بعد آواز بلند کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بازیابی سب کی محنتوں اور دعاﺅں کا نتیجہ ہے پارٹی کارکنان کا بھی مشکور ہیں جنہوں نے سرد موسم میں بھی میرے بازیابی کیلئے پر امن سیاسی جدوجہد کی اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!