کوئٹہ ‘ ہرنائی ‘ ژوب ‘ گیس لیکیج‘ دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں 5افراد جاں بحق 7زخمی

کوئٹہ ‘ ہرنائی ‘ ژوب ‘ گیس لیکیج‘ دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں 5افراد جاں بحق 7زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: کوئلہ پھاٹک کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص عبدالرشید جا ںبحق جبکہ دوسرا شخص عبداللہ زخمی ہوگیا اسی طرح ہزار گنجی میں گیس لیکچ کے باعث دھما کہ ایک شخص زخمی ایئر پورٹ روڈ پرگیس سلنڈر پھٹنے سے سعید احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا ہرنائی میں بد بخت بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل جبکہ دوسرے بھائی سمیت 4راہ گیروں کو زخمی کر کے فرار ہو گیااسی طرح ژوب میں گھر میں دھماکے2 افراد جاںبحق ایک شخص زخمی ہو گیا پو لیس اور لیویز انتظامیہ نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!