چاغی ‘ ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

چاغی ‘ ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چاغی:پاک ایران سرحدی علاقہ راجے میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ذرائع کے مطابق معمود ولد ولی محمد نامی شخص کی پک اپ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی نا رکنے ڈاکووں نے فائر کھول دیاجس کی سبب گاڈی سوار شدید زخمی ہوگیا جسے دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!