چاغی ‘ ایک شخص کی لاش برآمد

چاغی ‘ ایک شخص کی لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چاغی:دالبندین کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد کیو آر ایف کمانڈر عبد الکریم نوتیزئی کے مطابق دالبندین اہر پورٹ روڈ کے قریب سے ایک شخص کی نعش بر آمد ہوا تھا نعش کو ہسپتال پہنچادیا گیا جس کی شناخت عبد المالک کے نام سے ہوئی لواحقین کے مطابق وہ صبح سویرے گھر سے نکلا تھا بعد میں اسکی موت واقع ہوئی ہے ہسپتال کے مطابق حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!