خاران ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خاران ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خاران کے علاقے میں ناعملوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو خاران کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص برکت اللہ کو شدید زخمی کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفرکیا جارہا تھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد روثاءکے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!