ڈیرہ مراد جمالی ‘ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ڈیرہ مراد جمالی ‘ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈیرہ مراد جمالی :نصیرآباد کے علاقے باباکوٹ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ باباکوٹ کی گوٹھ پیلانی میں پرانی دشمنی کی بناءپرموٹرسائیکل سوار افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص احسان علی قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!