ڈیرہ اللہ یار:نوجوان کی گولیاں لگی لاش برآمد

ڈیرہ اللہ یار:نوجوان کی گولیاں لگی لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈیرہ اللہ یار:نوجوان کی گولیاں لگی لاش برآمد ہوئی ہے تھانہ ڈیرہ اللہ یار کی پولیس نے اطلاع ملنے پر لنک روڈ سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد کرکے سول اسپتال ڈیرہ اللہ یار پہنچائی جہاں لاش کی شناخت شبیر علی ولد محمد اکبر سندرانی بگٹی کے طور پر ہوئی ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!