ہرنائی :بارش سے بننے والے گڑھے میں ڈوب کر دو بھائی جاں بحق

ہرنائی :بارش سے بننے والے گڑھے میں ڈوب کر دو بھائی جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ہرنائی:ہرنائی کے علاقے میں بارش کے پانی سے بننے والے گڑھے میں ڈوب کر دو بھائی جاں بحق لیویز کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے رہائشی دو بھائی علی احمد اور خدائیداد کوئٹہ سے ہرنائی کے علاقے زرغون پہاڑ پر کوئلہ کان میں کام کرنے کے لئے جارہے تھے کہ گزشتہ شب ہونے والی بارش کی وجہ سے پہاڑ پر بننے والے جوہڑ کے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے لیویز نے لاشوں کو نکال کر کوئٹہ منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!