نوشکی ۔ ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ۔جمعے کی علی الصبح محمد اسماعیل نامی شخص موٹر ساٸیکل سوارپر بازار جارہاتھا کہ قومی شاہراہ پراسٹیشن کے قریب ٹریلر سے ٹکراگٸی جس کے نتیجے میں موٹر ساٸیکل سوار شخص جاں بحق ہوگٸے بعد ازاں سول ہسپتال میں ضروری کارواٸی کے بعد نعش ورثا ٕ کے حوالے کردی گٸی ٹریکٹر کی ٹائر کو ھوا بھرتے ھوئے نوعمر لڑکا شدید زخمی. بھرنے کے دوران ٹائر سے لوہے کا کڑا نکل کر سر سے جا لگی ،شدید زخمی اور بے ھوشی کی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا
طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا، زخمی لڑکے کا نام گل خان ولد فتح خان ساکن قاضی آباد بتائی جا رہی ہے
