زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

زہری : زہری میں فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق شناخت کے لئے سول ہسپتال زہری منتقل تفصیلات کے مطابقاتوار کے روز صبح 8 بجے بہروز ہوٹل کے قریب نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخض کو قتل کر دیا مقتول کی لاش کو شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جس کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہوسکی مقتول دو روز سے زہری بازار میں دیکھا گیا تھا بظاہر اسکی زہنی توازن درست نہیں۔بول چا ل سے مقتول غیر مقامی لگتا تھا عینی شاہدین کے مطابق نعش شہید سکندر ہسپتال زہری میں شناخت کے لئے رکھی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!