مچھ ، مسلح افراد کی فائرنگ ، 11 کان کن جاں بحق ، متعد د زخمی

مچھ ، مسلح افراد کی فائرنگ ، 11 کان کن جاں بحق ، متعد د زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : مسلح افراد نے کوئلہ فیڈ میں کام کرنے والے کان کنوں کو پہاڑوں پر لے جاکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 11کان کن جاں بحق ہوگئے۔جبکہ متعددزخمی کان کنوں کی حالت تشویشناک ہے۔ المناک واقعہ کوئٹہ کےعلاقے مچھ میں پیش آیا ، جہاں مسلح افراد کوئلہ فیلڈ میں کام کرنے والے کان کنوں کو قریبی پہاڑوں پر لے گئے اور فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 13 کان کن جاں بحق ہو چکے ہیں ، جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ لیویز کے مطابق کان کنوں کو فیلڈ سے فور لے جاکر شناخت کے بعد قتل کیا گیا ، آٹھ لاشیں ایک جگہ جبکہ تین لاشیں دوسری جگہ ملی ہیں ۔ تاہم مارے جانے والے افراد کا تعلق دیگر صوبوں سے ہے ۔ حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئیں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!