قلات ‘گرانی سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

قلات ‘گرانی سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

قلات:قلات کے علاقے گرانی سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد، شناخت کیلئے ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق قلات کے نواحی علاقے گرانی سے ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چلنی لاش برآمد ہوئی۔ لیویز کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر شناخت کے لئے سول ہسپتال قلات پہنچا دی گئی ۔ڈاکٹروں کے مطابق لاش 24 گھنٹے پرانی ہے۔ مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!