ماشکیل، اے این ایف اور اسمگلرز میں فائرنگ کا تبادلہ 2 اہلکار شہید 6 زخمی

ماشکیل، اے این ایف اور اسمگلرز میں فائرنگ کا تبادلہ 2 اہلکار شہید 6 زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ماشکیل میں اے این ایف اور اسمگلرز میں فائرنگ کا تبادلہ 2 اہلکار شہید 6زخمی ، اے این ایف حکام کے مطابق جمعہ کو پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل میں اے این ایف اوراسمگلرز میں جھڑپ ہوئی جس کے دوران اسمگلرز کی فائرنگ اور راکٹ حملے سے اے این ایف کے 2 اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے واقعے کے بعد اسمگلرز فرار ہونے میں میاب ہوگئے، اے این ایف حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!