مستونگ:کھڈکوچہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق کھڈکوچہ کے علاقے میں ماشا اللہ ہوٹل کے قریب مسلح موٹرسائیکل سوار افراد نے ایک موٹرسائکل پر سوار بخت علی ولد مددعلی پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوا لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی کھڈکوچہ لیویز کررہی ہیں۔
